
Link: https://findjobpath.com
Punjab Police Job At Lahore 2025 Good Career Opportunities
The Punjab Police has announced multiple job openings in Lahore for 2025, including positions for Constables, Lady Constables, and various specialized roles. Below is a comprehensive overview of the available positions, eligibility criteria, and application process:
📌 Available Positions
- Constable (District & Armed Police Cadre)
- Lady Constable
- Driver Constable
- Traffic Assistant
- Wireless Operator
- Security Constable (Special Protection Unit)
- Police Station Assistant
- Senior Station Assistant
These positions are available across various units, including the Special Protection Unit (SPU), Punjab Highway Patrol, and Telecommunication Wing.
📋 Eligibility Criteria
Educational Qualifications
- Constable/Lady Constable: Intermediate (12th grade) or equivalent from a recognized board.
- Driver Constable: Intermediate with a valid driving license.
- Wireless Operator: Intermediate with a diploma in relevant field.
- Police Station Assistant: Intermediate with proficiency in computer applications.
- Senior Station Assistant: Bachelor’s degree with proficiency in computer applications.
Age Limit (As of January 1, 2025)
- Constable/Lady Constable: 18 to 28 years.
- Driver Constable: 21 to 30 years.
- Wireless Operator: 18 to 25 years.
- Police Station Assistant: 18 to 25 years.
- Senior Station Assistant: 18 to 25 years.
Note: Age relaxation is applicable for reserved categories as per government policies.
Physical Standards
- Height:
- Male: Minimum 5 feet 7 inches.
- Female: Minimum 5 feet 2 inches.
- Chest (for males only): Minimum 34 inches (with 1.5-inch expansion).
Note: Physical standards may vary slightly depending on the specific role.
📝 Selection Process
- Written Examination: Objective-type test covering general knowledge, language skills, and relevant subjects.
- Physical Measurement Test (PMT): Assessment of height and chest measurements.
- Physical Screening Test (PST): Endurance tests including running and other physical activities.
- Skill Test (for specific roles): Typing test for Station Assistants, driving test for Driver Constables, etc.
- Interview: Final assessment of candidates’ suitability.
- Document Verification: Verification of educational and other relevant documents.
💰 Salary and Benefits
- Constable/Lady Constable: Starting salary of Rs. 19,900 per month.
- Other Positions: Salary varies based on the role and grade; additional allowances and benefits are provided as per Punjab Police regulations.
📅 Important Dates
- Application Start Date: February 21, 2025
- Application End Date: March 13, 2025
- Written Examination: Scheduled for May 2025
Note: Candidates are advised to regularly check the official Punjab Police website for updates on examination dates and other announcements.
📌 How to Apply
- Online Application: Visit the official Punjab Police recruitment portal at.
- Registration: Create an account and fill in the required personal and educational details.
- Document Upload: Upload scanned copies of necessary documents, including educational certificates, CNIC, domicile, and recent photographs.
- Application Fee: Pay the applicable fee online through the provided payment methods.
- Submission: Review the application form and submit it before the deadline.
Note: Ensure all information provided is accurate and complete to avoid disqualification.
For more detailed information and updates, candidates should refer to the official Punjab Police website:
Link: https://punjabpolice.gov.pk
Punjab Police Lahore, lahore Punjab Pakistan invites applications from eligible candidates for the post of constable, driver constable, lady constable, traffic assistant and constable dolphin squad as per advertisement of April 26, 2025 published in daily Jang Newspaper. Educational qualifications required Matric and Intermediate etc.
Latest Management jobs and others Government jobs in Punjab Police closing date is around May 12, 2025, see exact from ad. Read complete ad online to know how to apply on latest Punjab Police job opportunities. (Punjab Police)

Note: Beware of Fraudulent Recruiting Activities. If an employer asks to pay money for any purpose, do not pay at all and report us via contact us form. Apply as per instuctions & dates mentioned in official job ad. Govt jobs may not be applied online here. Human typing error is possible. Error & omissions excepted. (Punjab Police)

(Punjab Police) آئیں پولیس کے سویلین عملے کا حصہ بنیں
پنجاب پولیس کے تمام اضلاع میں سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ (SSA) مساوی سکیل نمبر9اور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA) مساوی سکیل نمبر7 بمعہ گورنمنٹ کے مروجہ الاؤنسسز پر خالی آسامیوں(عارضی جس کو بعد ازاں مستقل کردیا جائےگا) پر بھرتی کے لیے متعلقہ اضلاع کے سکونتی امیدواران سے آن لائن فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔امیدواران کے لیے مندرجہ ذیل معیار پر پور ا ترنا ضروری ہے۔
(Punjab Police) اہلیت برائے امیدواران
برائےسینئر اسٹیشن اسسٹنٹ (SSA) | اہلیت | نمبر شمار |
---|---|---|
18 تا 25سال (مرد /عورت) | عمر | 1 |
امیدوارن کا متعلقہ اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔ | سکونت | 2 |
منظور شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ ان کمپیوٹر سائنسز ((ICSاور BS/BScکو ترجیح دی جائے گی۔ 03 سالہ تجربہ متعلقہ شعبہ میں نوٹ : (ICS) کی ڈگری ہونا لازمی ہے | مطلوبہ تعلیم و تجربہ | 3 |
(Punjab Police) ہدایات برائے امیدواران
- خواہشمند امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk پر اپنی رجسٹریشن کروا کر درخواست فارم اوراپنی اسناد سرٹیفیکیٹ اپ لوڈ کریں گے اور مبلغ 2500/- روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکاؤنٹ میں جمع کروا کر فیس کی رسید بھی اپ لوڈ کریں گے۔
- درخواستیں مورخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک آن لائن اپ لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
- بھرتی شیڈول کے متعلق معلومات مندرجہ بالا ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور امیدواران کو بذریعہ آن لائن یا ایس ایم ایس دی جائیں گی۔
- ڈسٹرکٹ مری، تلہ گنگ، کوٹ ادو،وزیرآباد سے تعلق رکھنے والے امیدواران اپنے پہلے والے متعلقہ ڈسٹرکٹ سے ہی اپلائی کریں گے۔
- سرکاری و نیم سرکاری ملازم محکمانہ NOC بھی لوڈ کریں گے۔
مختص کوٹہ:-
- کوٹہ خواتین کےلیے ، 05% کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے اور 03٪کوٹہ معذور افراد کے لیے مختص ہو گا۔
نوٹ:-
- امیدواران کا انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔اسی دن صرف پاس ہونے والے امیدواران کا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT ) لیا جائے گا۔اور جو امیدوارن ٹیسٹ میں پاس ہونگےان کو 1:3کے تناسب سے انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- امیدواران ٹائپنگ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے www.fast-typing.com ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پریکٹس کر کے اپنی سپیڈ (Typing Speed)چیک کرسکتے ہیں۔کیونکہ انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے۔
- وہ امیدوارن جو فیملی کلیم کی بنیاد پر اضافی (3) نمبر لینا چاہتے ہیں وہ اپنے کلیم سے متعلقہ تمام کاغذات جیسا کہ پنشن بک، ریٹائرمنٹ آرڈر کی کاپی اور متعلقہ ضلع /یونٹ کے سربراہ سےحاصل کردہ سرٹیفیکیٹ اپنی درخواست کے ساتھ اپ لوڈ کریں گے۔
- تمام امیدوارن کو بیان حلفی (اسٹامپ پیپر) بھی اپ لوڈ کرنا ہوگا،کہ وہ کسی قسم کی ایف آئی آر یاکسی مقدمہ میں نامزد/ملوث/مطلوب نہ ہیں ۔غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امیدوار کو پولیس میں بھرتی کے لیے نا اہل قرار دیا جائے گا اور اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
- اگر کسی بھی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد،ڈومیسائل،قومی شناختی کارڈ،میڈیکل سڑٹیفکیٹ کی پڑتال کےدوران یہ کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی، اور اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
- امیدوار کو بھرتی کے مختلف مراحل میں کیے جانے والے کسی قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہ کی جائے گی۔
- حتمی انتخاب کے وقت امیدواران کا صوبائی مجاز ہسپتال سے طبعی معائنہ کروایا جائے گا۔جس میں ناکامی کی صورت میں امیدوار کو نا اہل قرار دیا جائے گا۔
- محکمہ کو اختیار ہو گا کہ وہ اس اشتہار کو جزوی طور پر تبدیل یا منسوخ کرے۔
PSA (Police Station Assistant): (Punjab Police)
(Punjab Police) آئیں پولیس کے سویلین عملے کا حصہ بنیں
پنجاب پولیس کے تمام اضلاع میں سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ (SSA) مساوی سکیل نمبر9اور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA) مساوی سکیل نمبر7 بمعہ گورنمنٹ کے مروجہ الاؤنسسز پر خالی آسامیوں(عارضی جس کو بعد ازاں مستقل کردیا جائےگا) پر بھرتی کے لیے متعلقہ اضلاع کے سکونتی امیدواران سے آن لائن فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔امیدواران کے لیے مندرجہ ذیل معیار پر پور ا ترنا ضروری ہے۔
(Punjab Police) اہلیت برائے امیدواران
برائےپولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA) | اہلیت | نمبر شمار |
---|---|---|
18 تا 25سال (مرد /عورت) | عمر | 1 |
امیدواران کا متعلقہ اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔ | سکونت | 2 |
منظور شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ ان کمپیوٹر سائنسز ((ICSاور کسی منظور شدہ ادارہ سے کمپیوٹر سرٹیفیکیٹ (MS Office) تاہم BS/BScکو ترجیح دی جائے گی۔بمعہ ٹائپنگ سپیڈ انگلش 35 WPM، اردو 25 WPM نوٹ : (ICS) کی ڈگری ہونا لازمی ہے | مطلوبہ تعلیم و تجربہ | 3 |
(Punjab Police) ہدایات برائے امیدواران
- خواہشمند امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk پر اپنی رجسٹریشن کروا کر درخواست فارم اوراپنی اسناد سرٹیفیکیٹ اپ لوڈ کریں گے اور مبلغ 2500/- روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکاؤنٹ میں جمع کروا کر فیس کی رسید بھی اپ لوڈ کریں گے۔
- درخواستیں مورخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک آن لائن اپ لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
- بھرتی شیڈول کے متعلق معلومات مندرجہ بالا ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور امیدواران کو بذریعہ آن لائن یا ایس ایم ایس دی جائیں گی۔
- ڈسٹرکٹ مری، تلہ گنگ، کوٹ ادو،وزیرآباد سے تعلق رکھنے والے امیدواران اپنے پہلے والے متعلقہ ڈسٹرکٹ سے ہی اپلائی کریں گے۔
- سرکاری و نیم سرکاری ملازم محکمانہ NOC بھی لوڈ کریں گے۔
مختص کوٹہ:-
- کوٹہ خواتین کےلیے ، 05% کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے اور 03٪کوٹہ معذور افراد کے لیے مختص ہو گا۔
نوٹ:-
- امیدواران کا انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔اسی دن صرف پاس ہونے والے امیدواران کا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT ) لیا جائے گا۔اور جو امیدواران ٹیسٹ میں پاس ہونگےان کو 1:3کے تناسب سے انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- امیدواران ٹائپنگ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے www.fast-typing.com ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پریکٹس کر کے اپنی سپیڈ (Typing Speed)چیک کرسکتے ہیں۔کیونکہ انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے۔
- وہ امیدواران جو فیملی کلیم کی بنیاد پر اضافی (3) نمبر لینا چاہتے ہیں وہ اپنے کلیم سے متعلقہ تمام کاغذات جیسا کہ پنشن بک، ریٹائرمنٹ آرڈر کی کاپی اور متعلقہ ضلع /یونٹ کے سربراہ سےحاصل کردہ سرٹیفیکیٹ اپنی درخواست کے ساتھ اپ لوڈ کریں گے۔
- تمام امیدواران کو بیان حلفی (اسٹامپ پیپر) بھی اپ لوڈ کرنا ہوگا،کہ وہ کسی قسم کی ایف آئی آر یاکسی مقدمہ میں نامزد/ملوث/مطلوب نہ ہیں ۔غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امیدوار کو پولیس میں بھرتی کے لیے نا اہل قرار دیا جائے گا اور اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
- اگر کسی بھی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد،ڈومیسائل،قومی شناختی کارڈ،میڈیکل سڑٹیفکیٹ کی پڑتال کےدوران یہ کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی، اور اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
- امیدوار کو بھرتی کے مختلف مراحل میں کیے جانے والے کسی قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہ کی جائے گی۔
- حتمی انتخاب کے وقت امیدواران کا صوبائی مجاز ہسپتال سے طبعی معائنہ کروایا جائے گا۔جس میں ناکامی کی صورت میں امیدوار کو نا اہل قرار دیا جائے گا۔
- محکمہ کو اختیار ہو گا کہ وہ اس اشتہار کو جزوی طور پر تبدیل یا منسوخ کرے۔
If you need assistance with the application process or have further questions, feel free to ask!